Tag: کویت کے ایک سرکردہ عالم دین نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والی عرب کمپنیوں کے بائیکاٹ کرنے کا کیا مطالبہ
-

کویت کے ایک سرکردہ عالم دین نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والی عرب کمپنیوں کے بائیکاٹ کرنے کا کیا مطالبہ
کویت: (ایجنسیاں) کویت کے ایک سرکردہ عالم دین اور دانشور الشیخ طارق السویدان نے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے اور لین دین کرنے میں ملوث عرب ملکوں کی کمپنیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خیر خواہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والی کمپنیوں اور شخصیات کا بائیکاٹ…