Tag: کٹیہار: سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج و خاموش جلوس
-

کٹیہار: سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج و خاموش جلوس
کٹیہار۔(احمد حسین قاسمی)کٹیہار ضلع کے بارسوٸی پرکھنڈ کے پی ڈبلو ڈی کےوسیع وعریض میدان میں حالیہ پاس کردہ قانون شہریت ترمیمی ایکٹ اور مجوزہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف پر زور انداز میں مقامی و بیرونی، ریاست بہار کے مختلف ضلعوں سے آٸے ہوٸے لاکھوں کی تعداد میں آٸے ہوٸےلوگوں…