Tag: کھنڈوا کی مہاراشٹر سرحد پر بسے سانولی کھیڑا گاوں میں آٹھ پک اپ گاڑی پکڑی گئی۔ جس میں گائے بیل دوسری جگہ لے جایا جارہا تھا۔
-

ہاتھوں میں رسی باندھ کرمسلمانوں سے بھگوا دہشت گردوں نے لگوائے ”گﺅماتا کی جئے“ کے نعرے
کھنڈوا کی مہاراشٹر سرحد پر بسے سانولی کھیڑا گاوں میں آٹھ پک اپ گاڑی پکڑی گئی۔ جس میں گائے بیل دوسری جگہ لے جایا جارہا تھا۔ بھوپال (ایم این این ) دیکھیں سیاسی خلفشاراوراشتعال انگیزیوں نے ملک میں نفرت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ یہی وجہ کہ لوگوں میں لاقانونیت کا دائرہ بڑھتا جا…