Tag: کھونے کے لئے صرف زنجیریں ہیں
-
کھونے کے لئے صرف زنجیریں ہیں
راشٹرواد کو گائے بنا دیا گیا ہے اور میڈیا کا ایک حصہ گئو رکشکوں کے غول میں تبدیل ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے70-80 فیصد گئو رکشکوں کو فرضی، نقلی اور سماج دشمن عناصر بتایا تھا، ان کی اس بات سے انکار مشکل ہے، ٹھیک اسی طرح میڈیا میں موجود راشٹر واد کے رکشکوں…