Tag: کیا حکومت کا موقف اہل حدیث مسلک کے موافق ہے؟

  • کیا حکومت کا موقف اہل حدیث مسلک کے موافق ہے؟

    خبر درخبر:(475) شمس تبریزقاسمی دواجنبیوں کی محبت جب نفرت میں تبدیل ہونے لگتی ہے ،تعلق او ر نبھاؤکے تمام راستے بند ہوجاتے ہیں،دونوں کا بطور میاں بیاں رہنا مشکل ہوجاتاہے تو ایسے حالات میں اسلامی شریعت کہتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے جداہوجائیں،اور نکاح کے معاہدہ کو طلاق کے ذریعہ ختم کرلیں،ازدواجی زندگی ختم…