Tag: کیا عورت محض ایک صارف؟
-
کیا عورت محض ایک صارف؟
سیمیں کرن یہ خاتون میرے گھر کے قریب ہی رہتی ہیں ، شاید کسی مدرسے سے وابستہ بھی رہی ہوں، اکثر اوقات محافل، میلاد اور گھروں میں رکھے درس پہ خطیبہ کے فرائض فی سبیل اللہ ہی انجام دیتی نظر آتی ہیں ! اپنے گھر میں بھی حسب توفیق اسی قسم کی محافل کا انتظام…