Tag: کیا مسجد اقصی پر یہودیوں کے قبضہ کی سازش کامیاب ہو جائے گی؟
-

کیا مسجد اقصی پر یہودیوں کے قبضہ کی سازش کامیاب ہو جائے گی؟
فلسطینیوں کو خدشہ ہے کہ ٹرسٹ کی کسی غلطی کے سبب اسرائیل کو ان مقدس مقامات پر قبضہ کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ مسلح اسرائیلی پولیس کے ساتھ مذہبی یہودیوں کی ایک جماعت مسلمانوں کے مقدس مقامات کی سیر پر ہے۔ انہیں یہاں سیر و تفریح کی اجازت تو ضرور ہے، تاہم یہاں کسی…