Tag: کیا پلوامہ مودی کو پھر ’ ہندو ہردے سمراٹ ‘ بنا دے گا!
-

کیا پلوامہ مودی کو پھر ’ ہندو ہردے سمراٹ ‘ بنا دے گا!
ظفر آغا پلوامہ میں پاکستان نے جو دہشت گردی کا تازہ حملہ کیا اس نے ہندوستان کے عوام کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ دنیا واقف ہے کہ دو ڈھائی مہینے بعد ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں۔ اللہ رے! پلوامہ میں دہشت گردوں کا ننگا ناچ۔ جس بے دردی…