Tag: کیا کابینہ میں توسیع کر کے ناراضگی دور کریں گے وزیر اعظم مودی؟
-

کیا کابینہ میں توسیع کر کے ناراضگی دور کریں گے وزیر اعظم مودی؟
کابینہ میں اگر توسیع ہوتی ہے تو پھر یہ مودی حکومت کے لئے ضرورت سےزیادہ مجبوری ہوگی کیونکہ کئی ریاستوں میں بی جےپی میں اندرونی ناراضگی بڑھ رہی ہے۔ مرکزی کابینہ میں توسیع کے تعلق سے چل رہی خبروں کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی نےکل وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے…