Tag: کیجریوال نے امت شاہ کو کیا چیلنج کہا جب جہاںجس معاملے پر کہیں میں بحث کے لئے تیار ہوں
-

کیجریوال نے امت شاہ کو کیا چیلنج کہا -جب جہاں جس معاملے پر کہیں میں بحث کے لئے تیار ہوں
نئی دہلی(ملت ٹائمز): دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق قومی صدر امیت شاہ کو بحث کے لئے چیلنج کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا ، “امت شاہ…