Tag: گؤ تحفظ کے نام پر ہندو دہشت گردی کا سلسلہ جاری ، رحم کی بھیک مانگنے کے باوجود خواتین پر لوہے کی راڈ سے کیا حملہ ،خیمہ کو لگائی آگ
-
گؤ تحفظ کے نام پر ہندو دہشت گردی کا سلسلہ جاری ، رحم کی بھیک مانگنے کے باوجود خواتین پر لوہے کی راڈ سے کیا حملہ ،خیمہ کو لگائی آگ
جموں(ملت ٹائمز) یہاں ریاسی میں نام نہاد گؤرکشکوں نے ایک بار پھر اپنی غنڈہ گردی کا ثبوت پیش کیا ہے۔اس واقعہ کا ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے، اس نئے ویڈیو میں گؤ رکشک خیمے پر لات مارتے دکھائی دے رہے ہیں، انہوں نے خیمے میں آگ بھی لگا دی ہے، خیمے میں موجود عورتیں…