Tag: گجرات: بھروچ ویلفر ہاسپٹل میں آگ لگنے سے اب تک 25 افراد جاں بحق، بچاؤ کا کام جاری
-

گجرات: بھروچ ویلفر ہاسپٹل میں آگ لگنے سے اب تک 25 افراد جاں بحق، بچاؤ کا کام جاری
بھروچ : (ملت ٹائمز) بھروچ ویلفر ہاسپٹل میں آگ لگ گئی ہے، آگ کیسے لگی، اس کی تازہ جانکاری فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے، آگ لگنے سے تقریباً 25 افراد کی جان جا چکی ہے، مرنے والوں میں سے ایک مشہور عالم دین مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کے چچا زاد بھائی حاجی ابراہیم…