Tag: گجرات تشدد سے یوپی باشندے ناراض ، لگایا ’گجراتی نریندر مودی بنارس چھوڑو‘ کا پوسٹر !
-

گجرات تشدد سے یوپی باشندے ناراض ، لگایا ’گجراتی نریندر مودی بنارس چھوڑو‘ کا پوسٹر !
بنارس ۔ گجرات میں ہندی زبان بولنے والوں پر ہو رہے حملوں کی مخالفت اتر پردیش میں تیز ہو گئی ہے۔ اس ایشو پر وزیر اعظم نریندر مودی خاموش ہیں۔ لیکن پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ان کے خلاف مخالفت کی لہر شروع ہو گئی ہے۔ وارانسی شہر میں پی ایم مودی…