Tag: گردابی طوفان تاؤتے سے ممبئی بے حال، ریکارڈ بارش سے تباہی کا منظر
-

گردابی طوفان تاؤتے سے ممبئی بے حال، ریکارڈ بارش سے تباہی کا منظر
تاؤتے جب ممبئی کے ساحل سے ٹکرایا تو شہر نے 73 سال کے سب سے خوفناک طوفان کا سامنا کیا۔ اس دوران ممبئی میں ریکارڈ توڑ بارش ریکارڈ کی گئی۔ یہ جانکاری طوفان گزرنے کے بعد بی ایم سی نے دی۔ تاؤتے طوفان گزر گیا، لیکن یہ جاتے جاتے ممبئی میں تباہی کا منظر چھوڑ…