Tag: گردوارہ پر حملہ شرمناک ، سکھ بھائیوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں: ملی کونسل
-

گردوارہ پر حملہ شرمناک ، سکھ بھائیوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) افغانستان میں ایک مذہبی مقام پر ہوئے حملہ کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی ہے او راسے غیر انسانی عمل بتاتے ہوئے افغانستان حکومت سے حملہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی مانگ کی ہے ۔ آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور…