Tag: گرمیٹ رام رحیم کے گوفے میں خواتین کو ملتی تھی ”معافی“ مطلب جاننے کیلئے پڑھیں یہ خاص رپوٹ
-
گرمیٹ رام رحیم کے گوفے میں خواتین کو ملتی تھی ”معافی“ مطلب جاننے کیلئے پڑھیں یہ خاص رپوٹ
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) عصمت دری کامجرم ڈیرہ کا سربراہ گرمیت رام رحیم کی راس لیلاکی کئی کہانیاں نکل کرسامنے آرہی ہیں۔ اس کا ذلت آمیز چہرہ بے نقاب ہوکردنیاکے سامنے آچکاہے۔اس دوران رام رحیم کے بارے میں ایساخلاصہ ہواجسے جان کر سب حیران ہیں۔ دراصل بابا جس گوفے خواتین کولے جاتاتھاوہاں اسے معافی مل جاتی…