Tag: گہوارۂ تہذیب کی معمار ہے عورت
-
گہوارۂ تہذیب کی معمار ہے عورت
احمد علی برقیؔ اعظمی آرائش و تزئین سے سرشار ہے عورت فطرت کے ہر اک حسن کا اظہار ہے عورت ماں، بیٹی ، بہن ، بیوی کی صورت میں ہمیشہ بس پیار ہے ، بس پیار ہے بس پیار ہے عورت ماں وہ ہے نہیں جس کا کہیں کوئی بھی ثانی ہر شخص کی تعظیم…