Tag: ہریانہ میں ایک مسجد کے امام اور ان کی اہلیہ کا قتل، دلتوں پر واردات کو انجام دینے کا الزام
-

ہریانہ میں ایک مسجد کے امام اور ان کی اہلیہ کا قتل، دلتوں پر واردات کو انجام دینے کا الزام
سونی پت: (ملت ٹائمز) ہریانہ کے سونی پت ضلع میں تحصیل گنور کے گاؤں منک ماجری میں ایک مسجد کے امام حافظ محمد عرفان اور ان کی اہلیہ کو گذشتہ رات کچھ مقامی لوگوں نے تیز ہتھیاروں سے ذبح کرکے قتل کردیا ہے. کہا جارہا ہے کہ قتل کا یہ واقعہ دلتوں نے انجام دیا…