Tag: ہریانہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی، مہلوکین میں 3 بچے بھی شامل
-

ہریانہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی، مہلوکین میں 3 بچے بھی شامل
مہلوکین میں میاں-بیوی اور تین بچے شامل ہیں، پولیس نے شروعاتی جانچ کے بعد کہا ہے کہ شوہر اور بیوی نے پھانسی لگائی ہے جب کہ بچوں کو زہر دے کر مارا گیا ہے۔ ہریانہ کے پلول ضلع میں ایک اندوہناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبروں کے مطابق ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں نے…