Tag: ہریانہ میں سابق اسمبلی اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ رہنما کانگریس میں ہوئے شامل
-

ہریانہ میں سابق اسمبلی اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ رہنما کانگریس میں ہوئے شامل
نئی دہلی(ایم این این ) ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل کے بڑے لیڈروں میں شمار ہونے والے اور اسمبلی کے سابق اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ لیڈر ریاست میں اسمبلی انتخابات سے پہلے آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔ کانگریس کے ہریانہ پردیش کے انچارج ا ورجنرل سکریٹری غلام نبی آزاد نے آج یہاں نامہ…