Tag: ہر محب وطن شہری کو ملک کی سلامتی ، امن واتحاد ،یکجہتی اور بھائی چارے کیہزاروں سال قدیم تاریخ کو زندہ رکھنے کیلئے متحد ہونا ضروری :جمعیت علماء
-

ہر محب وطن شہری کو ملک کی سلامتی ، امن واتحاد ،یکجہتی اور بھائی چارے کیہزاروں سال قدیم تاریخ کو زندہ رکھنے کیلئے متحد ہونا ضروری :جمعیت علماء
جمعیة علماءضلع چاندنی چوک دہلی کی جانب سے’امن ایکتا کا نفرنس ‘کا انعقاد نئی دہلی(ملت ٹائمز) چمیلیان روڈ پر واقع امانت ہاﺅس میں’امن ایکتا کا نفرنس‘جمعیة صوبہ کے سرپرست مولانا مسلم احمدقاسمی کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔جمعیة علماضلع چاندنی چوک دہلی کی جانب سے منعقدکا نفرنس میں معروف شاعر شرف نانپاروی نے قومی…