Tag: ہر پور بیشی کی معروف شخصیت حاجی شبیر احمد کا انتقال، تدفین آج
-
ہر پور بیشی کی معروف شخصیت حاجی شبیر احمد کا انتقال، تدفین آج
مظفر پور : اورائی بلاک میں واقع گاؤں ہر پور بیشی کی معروف شخصیت حاجی شبیر احمد(عرف مولو)کا آج افطار سے قبل انتقال ہوگیا۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔حاجی صاحب گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے۔ گھر میں ہی گر جانے کے سبب ان کی ایک پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اس کے بعد ان…