Tag: ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے: وزیراعلیٰ، دہلی وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی
-

ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے: وزیراعلیٰ، دہلی وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) اردو اکادمی، دہلی کے وائس چیئرمین حاجی تاج محمد نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے خصوصی ملاقات کی اور اردو اساتذہ کی تقرری کے معاملے میں عمر کی سابقہ حد 42 سال بحال کرنے کی ان سے گزارش کی۔ اس ملاقات میں اکادمی کے دیگر مسائل اور اردو…