Tag: ہماری ملی تنظیموں کا المناک رویہ!!!
-
ہماری ملی تنظیموں کا المناک رویہ!!!
حماد غزالی رب ذوالجلال جوکائنات ارض وسما کا خالق ومالک اور ناصرہے، اس نےاس دنیائےرنگ و بو میں بے شمار مخلوقات تخلیق کی ہیں؛ لیکن جو افضلیت حضرت انسان کو عطاکی یقینا وہ بے مثال ہے، اس نے انسان کواپناخلیفہ مقررکیا، آسمان و زمین کاوجود بھی انسان ہی کےلیے ہواـ اس میں موجو اشیاء انسان…