Tag: ہم اور ہمارے اسلاف
-
ہم اور ہمارے اسلاف
زاہد تنویر تیمی آپ جب اسلامی تاریخ کے اوراق پلٹیں گے اور اپنے اسلاف کے روشن کارناموں اور انکے عظیم خدمات کا مطالعہ کریں گے تو معلوم ہوگا کہ اسلاف نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشر و اشاعت اور اسکی بقا و تحفظ کے لئے قربان کر دی تھیں،اسلامی تاریخ سے شغف رکھنے…