Tag: ہم نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصیٰ ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے: اسماعیل ہانیہ
-

ہم نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصیٰ ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے: اسماعیل ہانیہ
دوحہ: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے ایک بار پھرثابت کیا ہے کہ قبلۂ اول (مسجد اقصیٰ) ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے۔ کل جمعہ کے روز ایک بیان میں اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ آج فلسطینی قوم کی قابض اور غاصب دشمن…