Tag: ہم نے کوئی تصادم کی راہ اختیار نہیں کی بلکہ ہمارے ساتھ تصادم کیاگیا:نوازشریف

  • ہم نے کوئی تصادم کی راہ اختیار نہیں کی بلکہ ہمارے ساتھ تصادم کیاگیا:نوازشریف

    اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے زیرصدارت پنجاب ہاﺅ س مسلم لیگ کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیاجس میں راجہ ظفرالحق،مشاہد اللہ،چودھری تنویر،پرویزرشید،سعدرفیق،زاہدحامد،انوشہ رحمان ، طارق فضل چودھری،طلال چودھری،امیرمقام شریک ہوئے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اورآئندہ کی حکمت عملی پرمشاورت کی گئی اس کے علاوہ نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزاوراحتساب عدالت میں…