Tag: ہم ہندوستان کو کدھر لے جانا چاہتے ہیں؟
-

ہم ہندوستان کو کدھر لے جانا چاہتے ہیں؟
پروفیسراخترالواسع نہ جانے کیوں جب صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن قریب آتے ہیں ہمارے سیاسی رہنماؤں کے دل و دماغ میں ایک بھونچال سا آ جاتا ہے اور وہ ایسے ایسے نادر خیالات کے بیج بوکر اپنے سیاسی عزائم کی کاشت کرنے لگ جاتے ہیں کہ جس کا کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے اور یہ حاصل…