Tag: ہندوستانی عوام کے ساتھ چوکیدار نے نا انصافی کی: راہل گاندھی
-

ہندوستانی عوام کے ساتھ چوکیدار نے نا انصافی کی: راہل گاندھی
جالور25 اپریل( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر گزشتہ پانچ سال میں ملک کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ اگر کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو سب کے ساتھ ’نیائے ‘ہوگا اور ایک ہندوستان-سب کا ہندوستان ہوگا۔ اس…