Tag: ہندوستانی مسلمان اور سائنسی علوم
-

ہندوستانی مسلمان اور سائنسی علوم
پروفیسر اختر الواسع ایک زمانہ وہ تھا جب مسلمانوں نے سائنسی ایجادات، انکشافات اور تجربات کے میدان میں وہ کارہائے نمایاں انجام دیے جن کی بنیاد پر یورپ تاریک براعظم سے نکل کر علم کی روشنی سے منور ہوا اور اس کی نشاتہ الثانیہ ہوئی اور پھر مسلمان ایسے خواب غفلت کے شکار ہوئے کہ…