Tag: ہندوستانی میڈیا پر شاہد آفریدی کا سنگین الزام ،کشمیر کے حوالے سے اپنے دیئے گئے متنازع بیان پر برقرار
-
ہندوستانی میڈیا پر شاہد آفریدی کا سنگین الزام ،کشمیر کے حوالے سے اپنے دیئے گئے متنازع بیان پر برقرار
اسلام آباد ۔5اپریل(ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گذشتہ دنوں کشمیر کے حوالے دیئے اپنے متنازع بیان کے بارے میں ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، ساتھ میں انہوں نے ہندوستانی میڈیا پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی میڈیا منفی کردار ادا کررہا ہے،…