Tag: ہندوستان میں بے روزگاری تین دہائیوں کے عروج پر: بین الاقوامی رپورٹ
-

ہندوستان میں بے روزگاری تین دہائیوں کے عروج پر: بین الاقوامی رپورٹ
ہندوستان میں پہلے ہی بے روزگاری کافی زیادہ تھی، اور اب کورونا وبا نے کئی صنعتوں و کاروباروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی بے روزگاری تیزی کے ساتھ بڑھی ہے۔ کورونا وائرس انفیکشن نے ہندوستان میں نہ صرف معیشت کو زبردست جھٹکا دیا ہے، بلکہ یہ بے…