Tag: ہندوستان میں مسلمان جوش و خروش سے آج منارہے ہیں عید قرباں
-

ہندوستان میں مسلمان جوش و خروش سے آج منارہے ہیں عید قرباں
نئی دہلی: (ایم این این) مختلف ممالک سمیت عیدالاضحیٰ کا تہوار آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے 7 سے 8 بجے کے درمیان مختلف شہروں میں عید کی نماز پڑھی گئی تاہم کشمیر میں عید کی ادائیگی کے حوالے سے کوئی خبر موصول نہیں ہورہی ہے. بعص ذرائع سے یہ خبر موصول ہورہی ہے…