Tag: ہندوستان نے سعودی عرب کا نہیں دیاساتھ،کہا:یہ خلیجی ممالک کا اندرونی معاملہ ہے ،آپس میں مل جل کر سلجھائیں
-
ہندوستان نے سعودی عرب کا نہیں دیاساتھ،کہا:یہ خلیجی ممالک کا اندرونی معاملہ ہے ،آپس میں مل جل کر سلجھائیں
نئی دہلی(ملت ٹائمزنئی دہلی) خلیجی ممالک میں جاری بحران پر ہندوستان نے اپنا رخ صاف کر دیا ہے۔ہندوستان نے اس سلسلے میں ہفتہ کو کہا کہ عالمی امن و استحکام کے لئے سب سے بڑے خطرے بین الاقوامی دہشت گردی سے انسانیت کو بچانے کے لئے تمام ممالک مل جل کر باہمی اختلافات سلجھائیں۔خلیج میں…