Tag: ہندوپاک کے درمیان آبی تنازعات پر15،14ستمبر کو واشنگٹن میں مذاکرات کا امکان:پاک میڈیا
-
ہندوپاک کے درمیان آبی تنازعات پر15،14ستمبر کو واشنگٹن میں مذاکرات کا امکان:پاک میڈیا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں پاکستان اور بھارت کے مابین ایک با ر پھر آبی تنازعات کے حل کیلیے مذاکرات کا عمل شروع ہو نے جا رہا ہے۔ عالمی بینک دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کروا رہا ہے۔ پاکستان کے جیو نیوز کے مطابق پاکستان اوربھارت کے درمیان آبی تنازعات پرمذاکرات15،14ستمبر کو واشنگٹن میں ہوں گے۔ جبکہ…