Tag: ہندو¿ں کے رویے سے تنگ آکر مدھیہ پردیش کی ایک فیملی نے اسلام قبول کیا ،شدید خطرہ کے پیش نظر پولس سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
-
ہندووں کے رویے سے تنگ آکر مدھیہ پردیش کی ایک فیملی نے اسلام قبول کیا ،شدید خطرہ کے پیش نظر پولس سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
بھوپال (ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) مدھیہ پردیش کی ایک فیملی نے نے ہندﺅوں کے رویے سے تنگ آکر اپنا مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرلیاہے ، انڈیا ٹوڈے کی رپوٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے راجنا گڑھ ٹان کے ڈسٹرک بنڈل کھنڈ کے رہائشی ونود پرکاش نے 28 برس قبل مسلمان لڑکی سے شادی…