Tag: ہندو لڑکی سے محبت کے الزام میں ایک مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل، رام سینا کے افراد پر شک
-

ہندو لڑکی سے محبت کے الزام میں ایک مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل، رام سینا کے افراد پر شک
بنگلور: (ایجنسی) 28 ستمبر کو بیلگاوی ضلع کے خان پور اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک مسلمان نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے، جب کہ پولیس نے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ چوبیس سالہ نوجوان کی شناخت ارباز آفتاب کے طور…