Tag: ہند نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی
-
ہند نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی
سنگاپور(ملت ٹائمز/ایجسیاں) ہند نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی ، الیکشن کمیٹی نے انہیں صدارتی انتخاب کیلئے اہل قرار دیدیاہے ۔ مقامی اخبار کے مطابق سنگاپور پارلیمنٹ کی سابق اسپیکرمحترمہ حلیمہ یعقوب کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ سنگاپور میں صدر کا عہدہ…