Tag: ہنگامہ کے دوران لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پیش،وزیر قانون نے بتایا اسے تاریخی دن
-
ہنگامہ کے دوران لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پیش،وزیر قانون نے بتایا اسے تاریخی دن
نئی دہلی۔ 28دسمبر(ملت ٹائمز) تین طلاق کے خلاف ساڑھے بارہ بجے آج پارلیمنٹ میں بل پیش ہوگیا ،یہ بل مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے پیش کیا ۔ بل کا تعارف کراتے ہوئے روی شنکر پرساد نے کہاکہ آج کا دن تاریخی ہے ،سپریم کورٹ نے تین طلاق کو پاپ اور غیر قانونی بتایاتھا…