Tag: یدی یورپا کے مستعفی ہونے کے بعد بسوراج بومائی کرناٹک کے ہوں گے نئے وزیر اعلی
-

یدی یورپا کے مستعفی ہونے کے بعد بسوراج بومائی کرناٹک کے ہوں گے نئے وزیر اعلی
بنگلورو: کرناٹک کو آج نیا وزیر اعلی مل گیا ہے۔ بی ایس یدی یورپا نے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کے بعد آج بنگلورو میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں بسوراج بومائی کو اگلا وزیر اعلی منتخب کیا گیا۔ بی ایس یدی یورپا کے وزیر اعلی…