Tag: یورپ میں مسلمانوں کے خلاف انتہاء پسندوں کا پرتشدد رویہ بدستور جاری
-
یورپ میں مسلمانوں کے خلاف انتہاء پسندوں کا پرتشدد رویہ بدستور جاری
برسلز،یکم فروری؍2016 ملت ٹائمز ؍ایجنسی یورپ میں مسلمان تارکین وطن کی آمد کے خلاف 14یورپی ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان کر دیا گیاہے۔مظاہروں کا اعلان جرمن گروپ پیجیڈا نے اپنی ہم خیال تنظیموں کے ساتھ ایک اجلاس کے بعد کیا ہے۔ یہ تنظیم خود کو اسلامائزیشن کے مخالف قرار دیتی…