Tag: یومِ جمہوریہ یومِ احتساب
-
یومِ جمہوریہ یومِ احتساب
عزیز من یومِ جمہوریہ ….! تم پھر آگئے تم ہر سال آجاتے ہو تمہاری ہر آمد پر ہمارے اس ملک ہندوستان میں خوشیاں منائی جاتی ھیں جلسے جلوس منعقد کئے جاتے ہیں یکجہتی کے ترانے گنگنائے جاتے ہیں اخوت و بھائی چارگی کے نعرے لگائے جاتے ہیں اتحاد و اتفاق کا پیغام دیا جاتا ہے…