Tag: یوم سر سید پہ دربھنگہ میں ڈاکٹر آرزو کی سربراہی میں شاندار پروگرام ہمیں سرسید خان کے خوابوں کو پورا کرنا ہوگا: ڈاکٹر آرزو
-

یوم سر سید پہ دربھنگہ میں ڈاکٹر آرزو کی سربراہی میں شاندار پروگرام ہمیں سرسید خان کے خوابوں کو پورا کرنا ہوگا: ڈاکٹر آرزو
دربھنگہ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن (اے ایم یو او بی اے) دربھنگہ چیپٹر کے ذریعہ علامہ اقبال لائبریری کے احاطے میں سرسید احمد خان کی 202 ویں یوم پیدائش کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈاکٹر بدرے عالم خان پرنسپل چندردھاری میتھلا لاء کالج نے کی۔ مہمان خصوصی محمد وسیم…