Tag: یوپی حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت دئے جانے پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
-

یوپی حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت دئے جانے پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس
کورونا بحران کے باوجود اتر پردیش حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت فراہم کئے جانے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ جسٹس روہنگٹن نریمن کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت اور یوپی حکومت کو اس معاملہ پر نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملہ کی سماعت آئندہ 16 جولائی…