Tag: یوپی: مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی سمیت 4 افراد میرٹھ سے گرفتار
-

یوپی: مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی سمیت 4 افراد میرٹھ سے گرفتار
میرٹھ: (ملت ٹائمز) مشہور اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی اور ان کے پانچ ساتھی علماء اور ڈرائیور کو سیکورٹی ایجنسی نے پوچھ گچھ کے لیے اٹھا لیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ مولانا کلیم صدیقی کی سرگرمیاں مشکوک ہیں۔ دیر رات مولانا کی حمایت میں علماء سمیت مسلم کمیونٹی کے لوگ لیساڑی گیٹ پولیس…