Tag: یوپی میں خونریز مسلکی تصادم، کئی افراد زخمی، ایک کی موت
-
یوپی میں خونریز مسلکی تصادم، کئی افراد زخمی، ایک کی موت
کشی نگر : 8؍جنوری (ملت ٹائمز ) اترپردیش کے کشی نگر کے بارے میں یہ اطلاع ہے کہ وہاں خونریز مسلکی تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے سبب کئی افراد زخمی ہیں جبکہ ایک بچہ کی موت ہوگئی ہے ۔ روزنامہ خبریں کی رپوٹ مطابق کشی نگر میں نوتنہر دوکےٹولا کھیریٹا میں نماز…