Tag: یوپی میں دسویں پاس لڑکیوں کو ملے گا 10000 روپے نقد
-
یوپی میں دسویں پاس لڑکیوں کو ملے گا 10000 روپے نقد
نئی دہلی(ملت ٹائمز) اترپردیش سکینڈری ایجوکیشن کونسل، 10ویں، 12ویں کے نتائج جاری کر دئے گئے ہیں۔اس بار 10ویں میں 81.6 فیصد اور 12ویں میں 82.5فیصد طلباءپاس ہوئے ہیں۔ان میں سے جن طالبات نے 10ویں کا امتحان پاس کیا ہے، انہیں ریاست کی یوگی حکومت ایک خصوصی تحفہ دینے جا رہی ہے۔خبر ہے کہ وزیر اعلی…