Tag: یوپی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے متعدد کارکنان گرفتار، تنظیم کی مرکزی سیکریٹریٹ نے فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا
-

یوپی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے متعدد کارکنان گرفتار، تنظیم کی مرکزی سیکریٹریٹ نے فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا
لکھنو: (ملت ٹائمز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مرکزی سیکریٹریٹ کے اجلاس میں تنظیم کے خلاف اترپردیش کی بی جے پی حکومت کی جاری سازش کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ ریاست میں تنظیمی کارکنان کو سی اے اے اور این آر سی کے خلاف عوامی مظاہروں سے متعلق واقعات میں غلط طریقے سے…