Tag: یوپی پولس نے نوجوان صحافی ذاکر علی تیاگی پر لگایا غنڈہ ایکٹ کا کیس
-

یوپی پولس نے نوجوان صحافی ذاکر علی تیاگی پر لگایا غنڈہ ایکٹ کا کیس
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) اتر پردیش پولس نے نوجوان صحافی اور حقوق انسانی کارکن ذاکر علی تیاگی پر غنڈہ ایکٹ لگادیاہے جس کے بعد ان کی ضمانت مشکل ہوسکتی ہے ۔ ذاکر علی تیاگی پر پہلے سے یوپی پولس سے سات دفعات کے کیس کرچکی ہے اور ملک سے غداری کا کیس بھی چل رہاہے…