Tag: یوپی کے ایک مدرسہ سے ہتھیار ضبط کرنے کا پولیس نے دعوی کیا!
-

یوپی کے ایک مدرسہ سے ہتھیار ضبط کرنے کا پولیس نے دعوی کیا!
بجنور: (ایم این این) ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں پولیس نے ایک مدرسے پر چھاپہ مار کر ہتھیار ضبط کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک اطلاع ملی تھی جس پر یہ کارروائی انجام دی گئی۔ پولیس کے مطابق بجنور کے شیر کوٹ میں واقع مدرسہ دار القرآن…